افغانستان کے جنوب میں واقع غزنی صوبہ میں سنیچر کو مبینہ طور پر طالبان کو لے جارہے دو گاڑیوں پر افغان فوج نے حملہ کردیا جس میں طالبان کمانڈر سمیت 10 ہلاک ہوگئے۔
افغانستان کے جنوب میں واقع غزنی صوبہ میں سنیچر کو مبینہ طور پر طالبان کو لے جارہے دو گاڑیوں پر افغان فوج نے حملہ کردیا جس میں طالبان کمانڈر سمیت 10 ہلاک ہوگئے۔
پولس نے بتایا کہ حملہ مقامی وقت کے مطابق صبح پانچ بج کر 40 منٹ پر کرباغ اور مکار جیسے بدامنی سے متاثر ضلعوں میں ہوا۔ اس حملے کے دوران مقامی کمانڈر مولوی سحر سمیت 10 طالبان ہلاک ہوگئے۔
طالبان کی طرف سے اس حملے کے تعلق سے ابھی تک کسی طرح کا بیان جاری نہیں ہوا ہے۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔