ہوم » نیوز » عالمی منظر

افغانستان: فضائی حملہ میں طالبان کے تین جنگجو ہلاک

  • UNI
  • Last Updated: Aug 03, 2019 10:05 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
افغانستان: فضائی حملہ میں طالبان کے تین جنگجو ہلاک
علامتی تصویر

کابل، 3 اگست (اسپوتنك) افغانستان کے مغربی صوبے فرح میں جمعہ کو فضائی حملہ میں طالبان کے تین جنگجو مارے گئے۔ افغانستان کی وزارت دفاع نے اس کی اطلاع دی۔

وزارت دفاع نے ٹوئٹ کرکے کہا’’آج صوبہ فرح میں ملا عبدالباری کے ٹھکانے پر فضائی حملہ کیا گیا جس میں عبدالباری کے علاوہ دیگر دو افراد کی بھی موت ہو گئی‘‘۔وزارت نے کہا کہ یہ فضائی حملہ صوبہ کے ضلع خاک سدیف میں کیا گیا تھا۔

First published: Aug 03, 2019 10:05 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading