உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    افغانستان میں طالبان کے خلاف فضائی حملہ میں 32ہلاک

    علامتی تصویر

    علامتی تصویر

    ذرائع کے مطابق فضائی حملے گرمسیر ضلع میں منگل دیر رات کئے گئے ۔مقامی لوگوں کے مطابق اس کاروائی میں تقریبا 30شہری مارے گئے ۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      افغانستان کے جنوبی سوبہ ہلمند میں غیر ملکی سلامتی دستوں کے فضائی حملوں میں کم سے کم 16شہری اور 16طالبان شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔سرکاری اہلکاروں نے بدھ کے روز یہ اطلاع دی ہے ۔
      ذرائع کے مطابق فضائی حملے گرمسیر ضلع میں منگل دیر رات کئے گئے ۔مقامی لوگوں کے مطابق اس کاروائی میں تقریبا 30شہری مارے گئے ۔
      افغان حکومت طالبان اور انتہاپسندتنظیم داعش کے خلاف جدوجہد کررہی ہے ۔
      First published: