ہوم » نیوز » عالمی منظر

افغانستان میں خودکش حملہ: 22 لوگوں کی موت، 38 دیگر زخمی

پولیس نے بتایا کہ مسعود اسکوائر کے نزدیک ہوئے خودکش دھماکہ میں کم از کم 22لوگ مارے گئے۔ مرنے والوں اور زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

  • UNI
  • Last Updated: Sep 18, 2019 10:42 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
افغانستان میں خودکش حملہ: 22 لوگوں کی موت، 38 دیگر زخمی
جائے حادثہ کی تصویر

افغانستان کی راجدھانی کابل میں مسعود اسکوائر کے نزدیک منگل کو ہوئے زبردست خودکش حملے میں چھ فوجیوں سمیت کم از کم 22لوگوں کی موت اور 38 دیگر زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ مسعود اسکوائر کے نزدیک ہوئے خودکش دھماکہ میں کم از کم 22لوگ مارے گئے۔ مرنے والوں اور زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ سلامتی دستوں نے احتیاطاَ َ علاقہ کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے۔

ا ب تک کسی بھی شخص یا تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔


अफगानिस्तान: राष्ट्रपति अशरफ गनी की रैली में धमाका,  24 लोगों की मौत
First published: Sep 18, 2019 10:41 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading