اپنا ضلع منتخب کریں۔

    85 سال کی دادی کا دل توڑ گیا جوان عاشق، اب ڈیٹنگ سائٹ پر نیا پر ڈھونڈ رہی ہیں بنداس خاتون

    ہیٹی  (Hattie Retroage) کا طلاق 48 سال کی عمر میں ہو گیا تھا۔ اس شادی نے اس کا کافی وقت برباد کیا تھا۔ اس وجہ سے ہیٹی نے تب ہی فیصلہ کیا تھا کہ وہ صرف جوان لڑکوں کو ہی ڈیٹ کرے گی۔

    ہیٹی (Hattie Retroage) کا طلاق 48 سال کی عمر میں ہو گیا تھا۔ اس شادی نے اس کا کافی وقت برباد کیا تھا۔ اس وجہ سے ہیٹی نے تب ہی فیصلہ کیا تھا کہ وہ صرف جوان لڑکوں کو ہی ڈیٹ کرے گی۔

    ہیٹی (Hattie Retroage) کا طلاق 48 سال کی عمر میں ہو گیا تھا۔ اس شادی نے اس کا کافی وقت برباد کیا تھا۔ اس وجہ سے ہیٹی نے تب ہی فیصلہ کیا تھا کہ وہ صرف جوان لڑکوں کو ہی ڈیٹ کرے گی۔

    • Share this:
      پیار کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ یہ تو کسی کو کبھی بھی کسی سے بھی ہو سکتا ہے۔ پیار کی تلاش میں اب کئی ڈیٹنگ سائٹس (Love On Dating Sites) مارکیٹ میں آ چکی ہیں۔ ان دونوں سائٹس کے ذریعے لوگ اپنے لائق پارٹنرس ڈھونڈتے ہیں۔ ایسی ہی اک ڈیٹنگ سائٹ پر نیویارک (New York) کی رہنے والی 85 سال کی گلیمرس دادی اپنا نیا پارٹنر (Grandmother Looking For Boyfriend) ڈھونڈ رہی ہیں۔ ہیٹی کا حال ہی میں اپنے 39 سال کے بوائے فرینڈ سے بریک اپ ہوا ہے۔ اس کے بعد اب خود کو سنبھالنے کیلئے وہ نیا پارٹنر ڈھونڈ رہی ہیں۔ (Old Woman On Dating Site) ہیٹی کو یقین ہے کہ جلد ی اسے سچا پیار مل جائے گا۔

      85 سال کی ہیٹی اس سے پہلے 39 سال کے ایک شخص کو ڈیٹ کر رہی تھی لیکن حال ہی میں اس کا بریک اپ ہو گیا۔ اس سے ہیٹی کا دل بری طرح ٹوٹ گیا لیکن کچھ دن رونے کے بعد اب ہیٹی پھر سے ڈیٹنگ کیلئے تیار ہے۔ انہوں نے بمبل نام کے ڈیٹنگ ایپ پر پروفائل بنائی ہے اور اپنے لئے نیا پارٹنر ڈھونڈ رہی ہیں۔ خاتون کی زندگی پینشن old age pension پر کٹتی ہے لیکن اس کے باوجود وہ اپنے پارٹنر پر جم کر پیسہ بہاتی ہے۔

      طلاق کے بعد بدلی زندگی
      ہیٹی  (Hattie Retroage) کا طلاق 48 سال کی عمر میں ہو گیا تھا۔ اس شادی نے اس کا کافی وقت برباد کیا تھا۔ اس وجہ سے ہیٹی نے تب ہی فیصلہ کیا تھا کہ وہ صرف جوان لڑکوں کو ہی ڈیٹ کرے گی۔ اپنے کانفڈینس اور بنداس لک سے وہ اپنے سے آدھے عمر کے لڑکوں کو متوجہ Attracted کر لیتی ہیں۔ ابھی فی الحال وہ سنل ہیں۔ حالانکہ ہیٹی نے بتایا کہ ڈیٹنگ ایپ پر اسے کچھ لڑکے ملے ہیں لیکن وہ ابھی کسی کو ڈیٹ نہیں کر رہی۔ ابھی وہ سب سے باتیں کرکے انہیں جاننے کی کوشش کر رہی ہیں۔

      دور دور سے آ رہی ڈیٹنگ ریکوئیسٹ
      ہیٹی اس سے پہلے 39 سال کے ایک شخص کو ڈیٹ کر رہی تھی۔ دونوں میں سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا لیکن تبھی اسے پتہ چلا کہ وہ لڑکا کسی دیگر لڑکی کو بھی ڈیٹ کر رہا ہے۔ یہ جان کر ہیٹی کا دل ٹوٹ گیا اور اس نے بریک اپ کر لیا۔ کچھ دنوں میں خود کو سنبھالنے کے بعد ہیٹی پھر سے ڈیٹنگ سائٹ پر ایکٹو ہوئی ہے۔ اس نے بتایا کہ ایک نے اسرائیل سے ریکوئیسٹ بھیجی ہے۔ لڑکوں کو وہ کافی کیوٹ لگتی ہے۔

      ٹنڈر نے کر دیا تھا بلاک
      ہیٹی نے اپنے ڈیٹنگ تجربات کے بارے میں بتایا کہ وہ سنگل ہوتی ہے تب ایک ہفتے میں تین تین ڈیٹ پر جاتی ہے۔ ٹنڈر نے اس کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔ اس وجہ سے اسے بنبل پر آنا پڑا۔ یہاں بھی آدھے عمر کے لڑکے اسے اپروچ کر رہے ہیں۔ 85 سال کی عمر میں تجربات اور ڈائیٹ سے ہیٹی خود کو فٹ رکھتی ہے۔ اس نے بتایا کہ اسے ڈیٹنگ کے بعد لڑکوں کے ساتھ اکیلے وقت گزارنا پسند ہے۔ امید ہے کہ اسے جلد ہی نیا پیار مل جائے گا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: