ہوم » نیوز » عالمی منظر

سوڈان میں عمارت سے ٹکرایا ایئر انڈیا کا طیارہ ، سبھی 179 مسافر محفوظ

ایئر انڈیا کے طیارے نے دہلی سے پرواز بھری تھی۔اس فلائٹ میں 179 مسافر سوار تھے۔ فی الحال اس حادثے میں کسی کے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ سبھی مسافروں کو محفوظ باہر نکال لیا گیا ہے۔

  • Share this:
سوڈان میں عمارت سے ٹکرایا ایئر انڈیا کا طیارہ ، سبھی 179 مسافر محفوظ
۔ تصویروں میں صاف سیکھا جا سکتا ہے کہ طیارے کا ایک حصہ عمارت سے لگا ہوا ہے۔

سوڈان کی دارالحکومت اسٹاک ہام میں بدھ کو ایئر انڈیا کا ایک طیارہ ایئر پورٹ پر عمارت سے ٹکرا گیا۔ اس فلائٹ میں 179 مسافر سوار تھے۔ فی الحال اس حادثے میں کسی کے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

حادثے کی وجہ کا ابھی پتہ نہیں لگ سکا ہے۔ پولیس کے مطابق سبھی مسافروں کو محفوظ باہر نکال لیا گیا ہے۔ یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق بدھ کی شام 5 بج کر 45 منٹ کا ہے۔


ایئر انڈیا کے طیارے نے دہلی سے پرواز بھری تھی۔ تصویروں میں صاف سیکھا جا سکتا ہے کہ طیارے کا ایک حصہ عمارت سے لگا ہوا ہے۔ آس پاس پولیس کی کئی گاڑیاں کھڑی ہیں۔


فی الحال اس حادثے پر ایئر پورٹ اتھارٹی کی جانب سے کوئی وضاحت نہیں آئی ہے۔
First published: Nov 29, 2018 09:15 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading