உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مشرقی غوطہ میں فضائی حملے جاری، مزید 77 افراد ہلاک، حکومت نے 70 فیصد ادویہ روک لی

    فائل فوٹو: رائٹرز

    فائل فوٹو: رائٹرز

    دمشق۔ مشرقی غوطہ میں فضائی حملوں اور بمباری کے نتیجے میں مزید 77افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      دمشق۔ مشرقی غوطہ میں فضائی حملوں اور بمباری کے نتیجے میں مزید 77افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ عالمی ادارے ریڈ کراس کا 46ٹرکوں پر مشتمل امدادی قافلہ متاثرہ علاقے میں پہنچا ہے ۔ ادارہ کا کہنا ہے کہ شامی حکومت نے ستر فیصد دوائیں روک لی ہیں ۔
      ریڈ کراس کا چھیالیس ٹرکوں پر مشتمل ایک قافلہ متاثرہ علاقے میں پہنچا ہے ۔


      ادارے کے مطابق ان ٹرکوں میں تقریباً 27 ہزار کے قریب افراد کے لیے خوراک اور دیگر امدادی سامان شامل ہیں ۔ علاقے میں 4 لاکھ افراد پھنسے ہیں ۔ واضح رہے کہ غوطہ پر بمباری سے اب تک 700 افراد مارے گئے ہیں۔

      First published: