உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    OMG! شراب کے نشے میں دھت خاتون کے ساتھ ہو اکچھ ایسا، سب کے سامنے ہو گئی شرمندہ

    یہ ان کی دوست جولی جیکسن کی سالگرہ تھی اور وہ سب جشن منا رہے تھے۔ لنڈسے بہت زیادہ شراب پی لی  تھی اور جب چلنے کا وقت آیا تو وہ ٹھیک سے کھڑی بھی نہیں ہو سکتی تھیں۔

    یہ ان کی دوست جولی جیکسن کی سالگرہ تھی اور وہ سب جشن منا رہے تھے۔ لنڈسے بہت زیادہ شراب پی لی تھی اور جب چلنے کا وقت آیا تو وہ ٹھیک سے کھڑی بھی نہیں ہو سکتی تھیں۔

    یہ ان کی دوست جولی جیکسن کی سالگرہ تھی اور وہ سب جشن منا رہے تھے۔ لنڈسے بہت زیادہ شراب پی لی تھی اور جب چلنے کا وقت آیا تو وہ ٹھیک سے کھڑی بھی نہیں ہو سکتی تھیں۔

    • Share this:
      شراب کے نشے میں دھت لوگوں کے ساتھ اکثر ایسے حادثات پیش آتے ہیں کہ انہیں دوسروں کے سامنے شرمندہ ہونا پڑتا ہے۔ بعض اوقات لوگ مشکل میں بھی پڑ جاتے ہیں۔ حال ہی میں ایک خاتون کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔ وہ نشے میں تھی اور اچانک صوفے سے گر گئی۔ ایک طرف اسے شرمندگی اٹھانی پڑی تو دوسری طرف اس کے ساتھ پیش آنے والا  اس حادثے کو لاکھوں لوگوں نے دیکھا جو اپنی ہنسی نہیں روک  (Woman stuck behind sofa upside down) پا رہے ہیں۔

      انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی 40 سالہ لنڈسے کلارک  (England woman stuck upside down behind sofa)    نارتھ شیلڈز میں اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ بارہ ٹوئنٹی فائیو ریستوراں گئی تھیں۔ یہ ان کی دوست جولی جیکسن کی سالگرہ تھی اور وہ سب جشن منا رہے تھے۔ لنڈسے بہت زیادہ شراب پی لی  تھی اور جب چلنے کا وقت آیا تو وہ ٹھیک سے کھڑی بھی نہیں ہو سکتی تھیں۔ صوفے کے ایک کونے پر ایک اور دوست کی جیکٹ لٹکی ہوئی تھی جس پر وہ سب بیٹھے ہوئے تھے۔ جیکٹ اٹھاتے ہوئے صوفے کے پیچھے گر گئی۔

      خاتون کے پرائیویٹ پارٹ میں ہوتا تھا درد، چیک اپ کرنے پتہ چلا 4 سال سے اندر پھنسے شیشے کے گلاس کا پتہ، ڈاکٹر کے بھی اڑے ہوش


      Research: حاملہ خواتین کے سونے کی پوزیشن کا بچوں پر کیا پڑتا ہے اثر، جاننا بیحد ضروری
      شرابی عورت کا ہوا ایسا حال
      ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق جب لنڈسے جیکٹ اٹھانے کے لیے پیچھے کی طرف جھکی تو اس کا ہاتھ جیکٹ تک نہیں پہنچا۔ تو وہ صوفے کے کونے سے پوری طرح نیچے جھک گئیں۔ نشے کی وجہ سے ان کا توازن بگڑ گیا اور وہ سر کے بل زمین پر گر گئیں لیکن ان کی دونوں ٹانگیں ہوا میں ٹنگ گئیں۔ ان کے جسم کا اوپری حصہ صوفے اور دیوار کے درمیان کی خالی جگہ میں پھنس گی (Waiters lifted woman from legs who stuck behind sofa upside down)  جس کی وجہ سے وہ زور لگاکر بھی باہر نہیں آپارہی تھیں۔ پھر ریستوراں کے دو کارکنوں کو ان کے پاؤں پکڑ کر باہر لے جانا پڑا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: