உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مرد اس خاتون کو گڑیا کے طور پر سمجھتے ہیں لیکن حقیقی زندگی میں نہیں رکھنا چاہتا کوئی رشتہ، جانئے پورا ماجرا

    Woman Spent 40 Lakh on Plastic Surgery: مرد گڑیا کی طرح خاتون کی شکل اور شخصیت کی تعریف کرتے ہیں، لیکن کوئی بھی انہیں جیتی جاگتی خاتون مان کر ڈیٹ نہیں کرنا چاہتا۔ حالت یہ ہے کہ آن لائن 653,000 فالوورز والی خاتون کو حقیقی زندگی میں ایک ڈھنگ کا بوائے فرینڈ بھی نہیں مل رہا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • inter, IndiaAmericaAmericaAmericaAmerica
    • Share this:
      Woman Spent 40 Lakh on Plastic Surgery: ہر کوئی خود کو خوبصورت اور پرفیکٹ نظر آنا چاہتا ہے۔ اندرونی خوبصورتی کے بجائے آج کل کی خواتین خوبصورت نظر آنے کے لیے کاسمیٹک اور پلاسٹک سرجری کا سہارا لینے سے بھی پیچھے نہیں ہٹتی ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسی ہی ایک امریکی خاتون کے بارے میں بتائیں گے، جس نے لاکھوں روپے خرچ کرکے اپنا چہرہ سنوار تو لیا لیکن عجیب بات یہ ہے کہ وہ اب بھی محبت کی تلاش (Barbie Like Woman Doesn’t find Love) میں ہے۔
      خوبصورت نظر آنے کے لیے خاتون نے خود پر تقریباً 40 لاکھ روپے خرچ کر دیے۔ اب صورت حال یہ ہے کہ بوائے فرینڈ اور رلیشن شپ تو دور لڑکے اسے انسان تک نہیں سمجھتے۔ امریکہ کے ویسنکسن میں رہنے والی Mz. Dani نام کی social media influencer اپنا ڈریم لک پانے کے لیے بہت محنت کی اور بہت کچھ کرنے کے بعد بھی انہیں اپنے خوابوں کا شہزادہ نہیں مل سکا۔

      Swiggy, Zomato جیسے ایپ سے آن لائن کھانا منگانا 60 فیصد تک مہنگا؟ سروے سے بڑا انکشاف

      چھٹیوں پر ساتھ نہیں جاسکی بیوی تو شوہر نے کیا یہ جگاڑ، ساتھ لےگیا کچھ ایسی چیز۔۔۔

      'کھلونا' سمجھتے ہیں لوگ
      مرر کی رپورٹ کے مطابق 35 سالہ مِز ڈینی نے خود کو باربی ڈول جیسا پرفیکٹ لک بنانے کے لیے 42000 پاؤنڈ یا 40 لاکھ روپے سے زیادہ خرچ کرڈالے۔ اس کے بعد نتیجہ یہ نکلا کہ لوگوں نے اس کی شکل کو پسند تو کیا لیکن کھلونا کے طور پر ۔ مرد گڑیا کی طرح خاتون کی شکل اور شخصیت کی تعریف کرتے ہیں، لیکن کوئی بھی انہیں جیتی جاگتی خاتون مان کر ڈیٹ نہیں کرنا چاہتا۔ حالت یہ ہے کہ آن لائن 653,000 فالوورز والی خاتون کو حقیقی زندگی میں ایک ڈھنگ کا بوائے فرینڈ بھی نہیں مل رہا ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: