உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جان کیری اور لاوروف کا شام میں 48 گھنٹوں کے لئے جنگ بندی بڑھانے پر اتفاق

     امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور ان کے روسی ہم منصب سرگئي لاوروف نے شام میں لاگو عارضی جنگ بندی کو جاری رکھتے ہوئے اس میں 48 گھنٹے کی توسیع پر اتفاق کیا ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور ان کے روسی ہم منصب سرگئي لاوروف نے شام میں لاگو عارضی جنگ بندی کو جاری رکھتے ہوئے اس میں 48 گھنٹے کی توسیع پر اتفاق کیا ہے۔  دونوں رہنماؤں نے یہ فیصلہ تشدد کو کم کرنے کی خاطر کیا ہے۔

      وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے صحافیوں کو بتایا کہ شام میں عارضی جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد تشدد کے اکا دکا واقعات سامنے آئے ہیں۔ مسٹر ٹونر نے کہا کہ اس کے باوجود جنگ بندی کا اثر دیکھا جا سکتا ہے۔ تشدد میں کافی کمی آئی ہے اس لئے بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے اسے 48 گھنٹہ توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
      First published: