உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    امریکہ: کولوراڈو کے اسکول میں فائرنگ، کم سے کم 7 بچے زخمی

    • Share this:
      مغربی امریکی ریاست کولوراڈا کی دارالحکومت ڈینور کے ایک اسکول میں ہوئی فائرنگ میں 7 سے 8 بچوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔  ڈگلس کاؤنٹی شیرف آفس کا کہنا ہے کہ شوٹرس کو کھوجنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ فائرنگ ابھی بھی ہورہی ہے۔ ایس ٹی ای ایم اسکول میں اس وقت 1,850  سے زیادہ اسٹوڈینٹ موجود ہیں۔
      مقامی وقت کے مطابق یہ واقعہ 1:50 بجے ک آس۔پاس ہوا ہے۔ ڈینور شہر کے 24 کلومیٹر جنوب میں ہائی لینڈس رینچ کمیونٹی کے اسکول میں فائرنگ ہورہی ہے۔ ڈگلس کاؤنٹی شیرف کے افسران کے مطابق، 'دو مشتبہ کو حراست میں لے لیا گیا ہے'۔
      ڈگلس کاؤنٹی کے انڈر شیرف ہولی نکولسن کلوتھ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا، پولیس ابھی بھی اسکول کی تلاشی لے رہی ہے لیکن کوئی دیگر مشبہ نہیں ہے" انہوں نے کہا کہ اسکول کے پاس 12ویں کلاس کے کمرے میں تقریبا 1,850  طلبا موجود ہیں۔

       
      First published: