ہوم » نیوز » عالمی منظر

امریکہ: ہارورڈ یونیورسٹی میں بم کی خبر نکلی افواہ

نئی دہلی۔ امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی میں ملی بم کی خبر محض افواہ نکلی ہے۔

  • IBN7
  • Last Updated: Nov 17, 2015 09:27 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
امریکہ: ہارورڈ یونیورسٹی میں بم کی خبر نکلی افواہ
نئی دہلی۔ امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی میں ملی بم کی خبر محض افواہ نکلی ہے۔

نئی دہلی۔ امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی میں ملی بم کی خبر محض افواہ نکلی ہے۔ پیر کو یونیورسٹی کو بم رکھے جانے کی دھمکی ملی تھی جس کے بعد یونیورسٹی کی چار عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا تھا اور آرمی کی بم اسکواڈ نے چاروں بلڈنگ کی جانچ کے بعد بم کی دھمکی کو افواہ قرار دیا ہے۔ فوج کی تحقیقات کے بعد یونیورسٹی کو طالب علموں کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔


غور طلب ہے کہ فرانس پر کئے گئے مہلک حملے کے بعد اس طرح کی دھمکیوں کو سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔

First published: Nov 17, 2015 09:26 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading