ہوم » نیوز » عالمی منظر

نئے سفری پانبدی سے متعلق حکم پر روک کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ عدالت میں داخل کرے گی اپیل

امریکہ کا محکمہ انصاف اب میری لینڈ عدالت کے فیصلے کے خلاف ورجینیا کے رچمنڈ سرکٹ عدالت میں اپیل میں کرے گا

  • Share this:
نئے سفری پانبدی سے متعلق حکم پر روک کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ عدالت میں داخل کرے گی اپیل
اے پی

نیویارک : امریکہ نے کہا کہ وہ میری لینڈ عدالت کے ایک وفاقی جج کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نئے نظر ثانی سفرپابندی سے متعلق حکم پر روک لگانے والے فیصلے کے خلاف اپیل کرے گی۔  امریکہ کا محکمہ انصاف اب میری لینڈ عدالت کے فیصلے کے خلاف ورجینیا کے رچمنڈ سرکٹ عدالت میں اپیل میں کرے گا۔

خیال ر ہے کہ میری لینڈ اور ہوائی ریاست کی عدالت نے صدر ٹرمپ کے سفرپابندی سے متعلق اس نئے حکم پر روک لگا دی تھی جس میں انہوں نے چھ مسلم ممالک کے مسافروں اور پناہ گزینوں کے امریکہ میں عارضی داخلہ پر پابندی لگا دی تھی۔ ٹرمپ نے یہ نیا حکم چھ مارچ کو دیا تھا۔

First published: Mar 18, 2017 10:17 AM IST