உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    امریکہ نے عائد کیں شمالی کوریا پر نئی پابندیاں

    واشنگٹن۔ امریکہ نے شمالی کوریا پر جوہری تجربہ اور بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کی وجہ سے نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      واشنگٹن۔ امریکہ نے شمالی کوریا پر جوہری تجربہ اور بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کی وجہ سے نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے کہا کہ شمالی کوریا نے چھ جنوری کو جوہری تجربہ اور سات فروری کو بیلسٹک میزائل کاتجربہ کیا تھا۔ صدر براک اوباما نے اسی کے پیش نظر نئی پابندیاں عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔

      انہوں نے کہا، ’’امریکہ اور عالمی برادری شمالی کوریا کے غیر قانونی جوہری اور بیلسٹک میزائل سرگرمیوں کو برداشت نہیں کرے گی۔ ہم نے یہ نئی پابندیاں اسی سلسلے میں عائد کی ہیں۔‘‘

      First published: