உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کیری نے یمن میں جنازے پر فضائی حملہ پر تشویش ظاہر کی

    واشنگٹن۔  امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے سعودی عرب کے نائب ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر سے ٹیلی فون پر بات کرکے یمن میں جنازے میں شامل لوگوں پر فضائی حملہ ہونے پر بے انتہا تشویش ظاہر کی ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      واشنگٹن۔  امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے سعودی عرب کے نائب ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر سے ٹیلی فون پر بات کرکے یمن میں جنازے میں شامل لوگوں پر فضائی حملہ ہونے پر بے انتہا تشویش ظاہر کی ہے۔ یہ اطلاع امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دی ہے۔۔ یمن کے اس حملہ کو لے کر سعودی عرب کے اتحاد والے طیاروں کو عام طور سے قصوروار ٹھہرایا جارہا ہے۔ اس واقعہ کی وجہ سے امریکہ نے سعودی عرب کے اتحاد کو پچھلے 16 ماہ سے دی جارہی حمایت پر ازسرنو غور کرنا شروع کردیا ہے۔ حملے میں 140 افراد مارے گئے ہیں ۔

      تاہم اقوام متحدہ کے ایک اندازے کے مطابق 82 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ مسٹر کیری نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے فوراً ضروری اقدام کرنے کو کہا تاکہ اس طرح کے واقعات دوبارہ نہ ہوں۔

      First published: