உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جوہری معاہدے پر بحث کے لئے امریکہ اور ایران کی ملاقات

    واشنگٹن۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور ایران کے وزیر خارجہ محمد جاوید ظریف نے جوہری مسئلے کےسلسلے میں ملاقات کی۔ بحث میں اس بات پر اتفاق قائم ہواکہ دونوں ممالک کے درمیان گزشتہ سال ہوئے تاریخی جوہری معاہدے کو اصل شکل میں ہی نافذ کیا جائے گا۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      واشنگٹن۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جوہری مسئلے کےسلسلے میں ملاقات کی۔ بحث میں اس بات پر اتفاق قائم ہواکہ دونوں ممالک کے درمیان گزشتہ سال ہوئے تاریخی جوہری معاہدے کو اصل شکل میں ہی نافذ کیا جائے گا۔
      امریکہ کے وزیر خارجہ مسٹر کیری نے اطلاع دیتے ہوئے کہا’’ہم دونوں کے درمیان ملاقات بامعنی رہی اور بات چیت میں هم نے اس معاملے پر اتفاق کیا کہ ایران اور دنیا کی چھ بڑی طاقتوں کے درمیان گزشتہ سال جولائی میں ہوئے جوہری معاہدے کو اس کی اصل شکل میں ہی نافذ کیا جائے گا۔اس سے اس میں شامل تمام ممالک کو فائدہ ملے گا۔‘‘

      یورپی یونین اور اقوام متحدہ نے ایران کے جوہری پروگرام پر طویل مدت کی پابندی پر رضامندی ظاہر کی تھی۔ امریکہ نے اس معاہدے کے لئے اپنے پابندی قوانین میں تھوڑی راحت دی تھی۔

      First published: