ہوم » نیوز » عالمی منظر

امریکہ مہاجرین کے لئے دروازے کھلا رکھے گا

واشنگٹن۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کے باوجود امریکہ کاسال2016 میں دس ہزار شامی مہاجرین کو پناہ دینے کا منصوبہ ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Nov 17, 2015 01:08 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
امریکہ مہاجرین کے لئے دروازے کھلا رکھے گا
واشنگٹن۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کے باوجود امریکہ کاسال2016 میں دس ہزار شامی مہاجرین کو پناہ دینے کا منصوبہ ہے۔

واشنگٹن۔  فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کے باوجود امریکہ کاسال2016 میں دس ہزار شامی مہاجرین کو پناہ دینے کا منصوبہ ہے۔


امریکی قومی سلامتی کے نائب مشیر بین روڈس نے آج بتایا کہ ہم ابھی بھی شامی مہاجرین کو پناہ دینے کا منصوبہ بنارہے ہیں اور اس میں کسی طرح کی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں آنے والے شامی مہاجرین کو اعلی سطحی سیکورٹی جانچ کے بعد ہی داخلہ دیا جاتا ہے اور ہمیں یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ ا س جنگ سے متاثرہ بہت مشکل حالات میں ہیں جن میں خواتین اور یتیم ہوئے بچے بھی شامل ہیں۔


انہوں نے کہا کہ اپنے معاونین کے ساتھ ہمیں اپنی ذمہ داری نبھانی چاہئے اور انہیں محفوظ ماحول فراہم کرنا چاہئے۔

First published: Nov 17, 2015 12:20 PM IST