உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Pentagon:حملوں میں لوگوں کو بچانے کے لئے نیا مرکز قائم کرے گا امریکہ، جانیے کیوں لیا گیا فیصلہ

    Pentagon:حملوں میں لوگوں کو بچانے کے لئے نیا مرکز قائم کرے گا امریکہ.(فائل فوٹو)

    Pentagon:حملوں میں لوگوں کو بچانے کے لئے نیا مرکز قائم کرے گا امریکہ.(فائل فوٹو)

    Pentagon: وزیردفاع لائیڈ آسٹن کے حکم پر جاری کیا گیا یہ منصوبہ پچھلے اگست میں کابل میں امریکی ہوائی حملے کو لے کر ہوئی زبردست تنقید کے بعد سامنے آیا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • New Delhi | Mumbai | Goalpara | Goa | Hyderabad
    • Share this:
      Pentagon:امریکی دفاعی ہیڈکوارٹر’پنٹاگن‘ اگلے سال ایک نیا مرکز قائم کرے گا۔ اس کا مقصد بہتر ٹریننگ اور زیادہ نگرانی کے ذریعے سے دنیا کے مختلف ممالک میں فوجی مہموں کے دوران حملے شروع ہونے سے پہلے شہریوں کو بچانا ہے۔

      وزیردفاع لائیڈ آسٹن کے حکم پر جاری کیا گیا یہ منصوبہ پچھلے اگست میں کابل میں امریکی ہوائی حملے کو لے کر ہوئی زبردست تنقید کے بعد سامنے آیا ہے۔ افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کے آخری مرحلے میں ہوئے اس حملے میں 10 عام شہری مارے گئے تھے۔

      یہ بھی پڑھیں:

      Pakistanمیں ہنگامی حالت کا اعلان، شدیدبارش وسیلاب سے صورتحال خراب، 900سے زائد افراد کی موت

      India First Again: برطانیہ میں تعلیم اور ملازت کیلئے ویزا حاصل کرنے میں ہندوستانی سب سےآگے

      Pakistan: بجلی بحران گہرایا، قیمر میں بھاری اضافے سے بھڑکے لوگ، کراچی سمیت کئی شہروں میں۔۔

      یہ بھی پڑھیں:

      Canadaمیں ہندوستانی طلبہ کی متاثر ہورہی ہے تعلیم،ویزا میں تاخیرپرعمل کو تیزکرنے کی درخواست

      IS دہشت گرد سے پوچھ۔گچھ کیلئے ہندستانی تحقیقاتی ٹیم ماسکو روانہ

      ایک سینئر دفاعی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ نئے سول ڈیفنس سینٹر کی ترقی اور دیگر بہتریوں پر سالانہ ’کئی ملین ڈالرز‘ خرچ کیے جائیں گے اور اس منصوبے میں تقریباً 150 اہلکار شامل ہوں گے۔ یہ مرکز یکم اکتوبر 2023 سے شروع ہو گا اور 2025 تک مکمل طور پر فعال ہو جائے گا۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: