حجام کی دکان میں لگا تھا ایسا اشتہار، دیکھ کر لوگوں کے اڑ گئے ہوش اور پھر ہوا یہ۔۔۔
اس دکان کو لے کر سوشل میڈیا پر بحث شروع ہوگئی۔ بہت سے یوزرس نے اسے تھائی کوٹھا تک کہہ دیا ۔ ایک یوزر نے پوچھا کہ یہ حجام کی دکان ہے یا مساج پارلر؟ ایک اور نے لکھا کہ یہ شرم کی بات ہے کہ میں نے کل یہاں اپنے بال کٹوائے ہیں۔
اس دکان کو لے کر سوشل میڈیا پر بحث شروع ہوگئی۔ بہت سے یوزرس نے اسے تھائی کوٹھا تک کہہ دیا ۔ ایک یوزر نے پوچھا کہ یہ حجام کی دکان ہے یا مساج پارلر؟ ایک اور نے لکھا کہ یہ شرم کی بات ہے کہ میں نے کل یہاں اپنے بال کٹوائے ہیں۔
بینکاک۔ تھائی لینڈ میں حجام کی دکان کا اشتہار (Thai Barber Shop Ad) سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ لوگ اسے دیکھ کر حیران ہیں اور اسے تھائی لینڈ کا کوٹھا (Thai Brothel) سمجھ رہے ہیں۔ دراصل، تھائی لینڈ کے ناکھون ساون شہر میں ریئل کر 4 تھائی باربر شاپ (Real Cur 4 Thai Barber Shop) نامی نائی کی دکان نے اپنے اشتہار کے لیے فیس بک پر چار تصاویر شیئر کی تھیں۔ ان میں کم کپڑے پہنی خواتین مرد کسٹمرس کے ساتھ ک نظر آرہی ہیں۔
تصویروں میں حجام کی کرسی پر بیٹھے کسٹمرس بہت خوش نظر آ رہے تھے۔ یہ تصاویر دکان کی تشہیر کے لیے بنائی گئی تھیں لیکن انھوں نے لوگوں کی توجہ غلط طریقے سے ان تصویروں پر مرکوز ہوئی۔
اس دکان کو لے کر سوشل میڈیا پر بحث شروع ہوگئی۔ بہت سے یوزرس نے اسے تھائی کوٹھا تک کہہ دیا ۔ ایک یوزر نے پوچھا کہ یہ حجام کی دکان ہے یا مساج پارلر؟ ایک اور نے لکھا کہ یہ شرم کی بات ہے کہ میں نے کل یہاں اپنے بال کٹوائے ہیں۔ اس اشتہار نے اتنا طول پکڑلیا کہ دکان کو وضاحت جاری کرنی پڑی۔ ریئل کٹ کے فیس بک پیج پر بیان جاری کر کے صفائی دی گئی ہے۔
دکان نے پیش کی صفائی۔
دکان نے فیس بک پوسٹ میں کہا کہ ہمارے پیج پر شائع ہونے والے اشتہار کو دیکھنے کے بعد اسے بڑی تعداد میں کالز آئیں اور انکواری ہوئی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ ہم اپنے حجام کی دکان پر جو سروس فراہم کرتے ہیں اس کے بارے میں کچھ غلط فہمی پیدا ہو گئی ہے۔ یہ صرف ایک پروموشنل فوٹو شوٹ تھا۔ ہمارے پاس ایک خاتون اور دو مرد حجام ہیں اور جو آپ ان تصویروں میں نظر آرہے ہیں۔وہ ہمارے مالک ہیں۔
Published by:Sana Naeem
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔