واشنگٹن۔ امریکہ کے چیف جسٹس جسٹس انٹونین ا سكاليا کا آج انتقال ہو گیا۔ وہ 79 سال کے تھے۔ چیف جسٹس جان رابرٹ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا، ’’عدالت اور اپنے ساتھی ہونے کی وجہ سے مجھے بڑے دکھ کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ جسٹس ا سكاليا اب نہیں رہے‘‘۔
مسٹر رابرٹ نے کہا کہ ان کے انتقال سے ملک کو بہت بڑا نقصان ہوا ہے اور ان کے انتقال پر میں ان کے خاندان کے تئیں غم کا اظہار کرتا ہوں۔ صدر مسٹر براک اوبامہ نے بھی جج کے انتقال پر غم کا اظہار کیا ہے۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔