ہوم » نیوز » عالمی منظر

آسٹریلیا ہر سال 12 ہزار شامی مہاجرین کو پناہ دے گا

سڈنی۔ آسٹریلیا نے انسانی بنیاد پر زیادہ شامی مہاجرین کو پناہ دینے کا اعلان کیا ہے اور وہ انسانی پناہ دہی پروگرام کے تحت اپنے موجودہ سالانہ کوٹہ میں ترجیحی بنیاد پر ہر سال 12 ہزار شامی مہاجرین کو پنا ہ دے گا۔ یہ اطلاع وزیر اعظم ٹونی ابیٹ نے آج دی ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Sep 09, 2015 10:29 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
آسٹریلیا ہر سال 12 ہزار شامی مہاجرین کو پناہ دے گا
سڈنی۔ آسٹریلیا نے انسانی بنیاد پر زیادہ شامی مہاجرین کو پناہ دینے کا اعلان کیا ہے اور وہ انسانی پناہ دہی پروگرام کے تحت اپنے موجودہ سالانہ کوٹہ میں ترجیحی بنیاد پر ہر سال 12 ہزار شامی مہاجرین کو پنا ہ دے گا۔ یہ اطلاع وزیر اعظم ٹونی ابیٹ نے آج دی ہے۔

سڈنی۔ آسٹریلیا نے انسانی بنیاد پر زیادہ شامی مہاجرین کو پناہ دینے کا اعلان کیا ہے اور وہ انسانی پناہ دہی پروگرام کے تحت اپنے موجودہ سالانہ کوٹہ میں ترجیحی بنیاد پر ہر سال 12 ہزار شامی مہاجرین کو پنا ہ دے گا۔ یہ اطلاع وزیر اعظم ٹونی ابیٹ نے آج دی ہے۔


آسٹریلیائی وزیر ا‏عظم نے کہا کہ عراق میں اسلامک اسٹیٹ (داعش) کے جنگجوؤں کے خلاف فوجی کارروائي کو اب شام تک توسیع کی جائے گی اور شام میں بھی داعش پر حملے کئے جائيں گے۔


خیال رہے کہ مسٹر ٹونی ابیٹ نے اتوار کے روز کہا تھا کہ پناہ گزینوں کے لئے آسٹریلیا کے سالانہ کوٹہ 13750 مین شامی مہاجرین کے لئے زیادہ گنجائش نکالی جائے گی، اور مجموعی کوٹہ میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ ان کے اس بیان پر سیاسی حلقوں میں ان کی سخت نکتہ چینی کی گئي تھی۔

First published: Sep 09, 2015 10:24 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading