உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سوئٹزرلینڈ میں مسلم خواتین کو برقعہ پہننے پر پابندی عائد کرنے کا بل منظور

    سوئٹزرلینڈ:فرانس کے بعد اب سوئٹزرلینڈ میں بھی مسلمان خواتین کے برقع پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ برقعہ پہننے پر 10 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ فرانس حملوں کے بعد دنیا بھر میں مسلمان ایک بار پھر نشانے پر ہیں۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      سوئٹزرلینڈ:فرانس کے بعد اب سوئٹزرلینڈ میں بھی مسلمان خواتین کے برقع پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ برقعہ پہننے پر 10 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ فرانس حملوں کے بعد دنیا بھر میں مسلمان ایک بار پھر نشانے پر ہیں۔

      فرانس کے بعد اب سوئٹزرلینڈ میں بھی مسلمان خواتین کے برقعے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حجاب پر پابندی کا یہ بل سوئٹزرلینڈ کی ریاست ٹیسینو کے قانون سازوں نے منظور کیا۔

      اس نئے قانون کے تحت ایسی خواتین جو عوامی مقامات پربرقعہ پہنے نظر آئیں ان پر 10 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ یہ قانون سیاحوں پر بھی لاگو ہو گا تاہم قانون پر عمل درآمد کے حوالے سے کوئی حتمی تاریخ سامنے نہیں آئی ہے۔

      First published: