உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تمام فریق جنوبی بحیرہ چین تنازعہ کو پرامن طریقے سے سلجھائیں: مون

    اقوام متحدہ : اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون نے تمام فریقوں سے بحیرہ جنوبی چین نازعہ کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی اپیل کی۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      اقوام متحدہ : اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون نے تمام فریقوں سے بحیرہ جنوبی چین نازعہ کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی اپیل کی۔ مسٹر مون کے ترجمان اسٹیفن دوجارك نے منگل کو نامہ نگاروں سے کہا کہ جنرل سکریٹری نے تمام فریقوں سے بحیرہ جنوبی چین تنازعہ کو بین الاقوامی قوانین کے تحت پرامن طریقے سے باہمی بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی اپیل کی۔
      انہوں نے کہا کہ ان سرگرمیوں سے بچنا ضروری ہے جن سے کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہو۔ قابل ذکر ہے کہ بین الاقوامی ٹریبونل نے فلپائن کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے بحیرہ جنوبی چین میں چین کے دعوے کو مسترد کر دیا تھا۔
      First published: