اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بیٹی نے کیا ایسا کام کہ براک اوباما کے چھلک آئے آنسو

    واشنگٹن: دنیا کے سب سے طاقتور شخص امریکی صدر براک اوباما اپنی بڑی بیٹی مالیا کے ایک کام سے رو پڑے۔ دراصل اوباما کی بیٹی نے حال ہی میں ہائی اسکول پاس کیا ہے۔ مالیا کے اسکول کنووکیشن میں اوباما بھی پہنچے تھے۔

    • Agencies
    • Last Updated :
    • Share this:
      واشنگٹن: دنیا کے سب سے طاقتور شخص امریکی صدر براک اوباما اپنی بڑی بیٹی مالیا کے ایک کام سے رو پڑے۔ دراصل اوباما کی بیٹی نے حال ہی میں ہائی اسکول پاس کیا ہے۔ مالیا کے اسکول کنووکیشن میں اوباما بھی پہنچے تھے۔
      پروگرام کے دوران ان کی آنکھوں سے یہ سوچ کر آنسو چھلک آئے کہ کس طرح وہ امریکہ میں خواتین کے لئے اس نامساعد وقت میں گریجویٹ ہو رہی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں خواتین کانفرنس میں پورے ملک سے آئیں خواتین سے اوباما نے کہا کہ آپ میں سے کچھ جانتی ہیں کہ جمعہ کو میری بڑی بیٹی نے ہائی اسکول سے گریجویشن پاس کیا ۔ میں پیچھے بیٹھا اور کالا چشمہ لگا لیا۔
      اوباما نے واقعہ کے بارے میں تفصیل سے بتایا کہ میں صرف ایک بار رویا ۔ میں نے عجیب سی آواز نکالی ، کیونکہ میں گھٹ رہا تھا اور لوگ مجھے دیکھ رہے تھے۔ میرے سامنے بیٹھے لوگ پلٹ کر دیکھنے لگے اور پھر میں نے اسے دبالیا۔ 54 سالہ اوباما نے کہا کہ میں اس بارے میں سوچ رہا تھا کہ امریکہ میں خواتین کے لئے اس نامساعد وقت میں وہ گریجویٹ ہو رہی ہے۔
      First published: