ہوم » نیوز » عالمی منظر

فٹ بال کلب بائرن میونخ نے ٹیم کے مسلم کھلاڑیوں کیلئے الائز ایرینا میں تعمیر کی خوبصورت مسجد

جرمنی کی چمپئن فٹ بال کلب بائرن میونخ نے اپنی ٹیم میں شامل مسلم کھلاڑیوں کے لیے الائز ایرینا میں ایک خوبصورت مسجد تعمیر کی ہے تاکہ یہ کھلاڑی یہاں نماز ادا کر سکیں

  • UNI
  • Last Updated: Mar 20, 2018 06:43 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
فٹ بال کلب بائرن میونخ نے ٹیم کے مسلم کھلاڑیوں کیلئے الائز ایرینا میں تعمیر کی خوبصورت مسجد
فوٹو کریڈٹ : یو ٹیوب ویڈیو

میونخ : جرمنی کی چمپئن فٹ بال کلب بائرن میونخ نے اپنی ٹیم میں شامل مسلم کھلاڑیوں کے لیے الائز ایرینا میں ایک خوبصورت مسجد تعمیر کی ہے تاکہ یہ کھلاڑی یہاں نماز ادا کر سکیں۔ٹیم کے فرانسیسی کھلاڑی بلال فرینک ربیري نے کلب انتظامیہ پر زور دیا تھا کہ وہ ان کے اور ٹیم کے ساتھی مسلم کھلاڑیوں کے لئے مسجد میں باقاعدہ ایک امام کو بھی رکھا گیا ہے۔کلب نے مسجد کی تعمیر کے لیے 85 فیصد رقم خرچ کی اور باقی کھلاڑیوں اور شائقین کے لیے چھوڑ دی جو اس مسجد کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے تھے۔

اسٹیڈیم میں بنی مسجد میں کھلاڑیوں کے جوتوں کیلئے خصوصی الیکٹرانک لاکر روم بنایا گیا ہے جہاں لاکر خالی ہونے پر ہری بتی اور بھر اہو نے پر سرخ روشنی جلتی ہے۔

First published: Mar 20, 2018 06:43 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading