ہوم » نیوز » عالمی منظر

بڑی خبر: افغانستان میں نماز کے دوران مسجد میں دھماکہ، 62 افراد ہلاک، کئی زخمی

صوبائی گورنر کے ترجمان عطا اللہ کھگیانی نے بتایا ہے کہ مشرقی صوبہ ننگر ہار کے صوبہ کے ہسکا مینا ضلع میں دھماکے کی وجہ سے مسجد کی چھت گر گئی اور اس واقعے میں کم از کم 55 افراد زخمی ہوئے تھے۔

  • Share this:
بڑی خبر: افغانستان میں نماز کے دوران مسجد میں دھماکہ، 62 افراد ہلاک، کئی زخمی
جائے حادثہ کی تصویر

First published: Oct 19, 2019 08:59 AM IST