ہوم » نیوز » عالمی منظر

پاکستان کے جھوٹ کی کھلی پول، پاک مقبوضہ کشمیر میں پڑا ملا ایف16 جنگی طیارے کا ملبہ

اس تصویر کے ساتھ ہی پاکستان کے جھوٹ کی پول کھل گئی ہے کیونکہ وہ مسلسل اس بات سے انکار کر رہا تھا کہ ان کا کوئی طیارہ ہندستانی کارروائی میں تہس۔نہس نہیں ہوا۔

  • Share this:

اس وقت کی بڑی خبر یہ ہے کہ پاک مقبوضہ کشمیر سے جہاں پاکستان کے ایف 16 جنگی طیارے کا ملبہ پڑا ملا ہے۔ پاکستان کا یہ طیارہ ہندستانی فضائیہ نے مار گرایا تھا۔ اس طیارے نے راجوری سرحد پر ہندستان میں دراندازی کی تھی جس کے بعد ہندستان کی کارروائی میں نیچے جاگرا تھا۔

پاکستانی فضائیہ کا یہ طیارہ پاک مقبوضہ کشمیر یعنی پی او کے میں گرا تھا۔ اے این آئی کے مطابق اس کا ملبہ بھی مل گیا ہے۔ ا سکی تصویر بھی سامنے آگئی ہے جس کے آس۔پاس پاکستانی فوجی کھڑے ہیں اور ملبے کی جانچ کر رہے ہیں۔

اس تصویر کے ساتھ ہی پاکستان کے جھوٹ کی پول کھل گئی ہے کیونکہ وہ مسلسل اس بات سے انکار کر رہا تھا کہ اس کا کوئی طیارہ ہندستانی کارروائی میں تباہ ہوا ہے۔

اےاین آئی کے مطابق بدھ کو سوشل میڈیا پر اس ملبے کی تصویر وائرل ہو رہی تھی۔ جسے مگ جنگی طیارے کا ملبہ بتایا جارہا تھا لیکن انڈین ایئرفورس کے ذرائع کے مطابق یہ ایف 16 جنگی طیارے کا ملبہ ہے۔

First published: Feb 28, 2019 11:44 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading