ہوم » نیوز » عالمی منظر

وزیر خزانہ انگلش نیوزی لینڈ کے نئے وزیر اعظم منتخب

ویلنگٹن۔ نیوزی لینڈ کے وزیر خزانہ بل انگلش ملک کے نئے وزیر اعظم منتخب کئے گئے ہیں۔

  • UNI
  • Last Updated: Dec 12, 2016 09:15 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
وزیر خزانہ انگلش نیوزی لینڈ کے نئے وزیر اعظم منتخب
ویلنگٹن۔ نیوزی لینڈ کے وزیر خزانہ بل انگلش ملک کے نئے وزیر اعظم منتخب کئے گئے ہیں۔

ویلنگٹن۔ نیوزی لینڈ کے وزیر خزانہ بل انگلش ملک کے نئے وزیر اعظم منتخب کئے گئے ہیں۔ سماجی رہائشی وزیر پاؤلا بینیٹ نے پارلیمنٹ کی عمارت میں منعقد ایک اجلاس کے بعد مسٹر انگلش کے نام کا اعلان کیا۔ مسٹر انگلش اس دوڑ میں واحد امیدوار تھے۔


مسٹر انگلش کی تقرری جان کی کے وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹنے کے بعد ہوئی ہے۔مسٹر انگلش کل وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیں گے۔وزیر خزانہ کا عہدہ اب سینئر کابینہ وزیر اسٹیون جويس سنبھالیں گے۔


First published: Dec 12, 2016 09:14 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading