یمن میں ایک مسجد میں دھماکے، 28 افراد ہلاک
صنعا۔ یمن کے دارالحکومت میں شیعوں کی ایک مسجد پر ہوئے ایک خودکش حملے میں کم از کم 28 لوگوں کی موت ہو گئی اور 75 زخمی ہو گئے۔
- IBN7
- Last Updated: Sep 03, 2015 07:49 AM IST

صنعا۔ یمن کے دارالحکومت میں شیعوں کی ایک مسجد پر ہوئے ایک خودکش حملے میں کم از کم 28 لوگوں کی موت ہو گئی اور 75 زخمی ہو گئے۔
صنعا۔ یمن کے دارالحکومت میں شیعوں کی ایک مسجد پر ہوئے ایک خودکش حملے میں کم از کم 28 لوگوں کی موت ہو گئی اور 75 زخمی ہو گئے۔ ڈاکٹروں نے یہ معلومات دی ہے. اسلامک اسٹیٹ گروپ نے ٹوئٹر پر کہا کہ ایک شخص نے مسجد کے اندربم دھماکہ کردیا۔
میڈیکل حکام نے بتایا کہ حملے میں کم سے کم 28 لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 75 ہے۔ وہیں باغیوں کی ویب سائٹ پر کہا گیا ہے کہ اعداد و شمار حتمی نہیں ہیں۔