ہوم » نیوز » عالمی منظر

قندھار بم حملے میں یو اے ای کے پانچ سفارتکار ہلاک

دبئی۔ افغانستان کے جنوبی قندھار شہر میں ایک بم دھماکے میں متحدہ عرب امارات کے پانچ انسانی حقوق کارکنان کی موت ہوگئی ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Jan 11, 2017 04:48 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
قندھار بم حملے میں یو اے ای کے پانچ سفارتکار ہلاک
دبئی۔ افغانستان کے جنوبی قندھار شہر میں ایک بم دھماکے میں متحدہ عرب امارات کے پانچ انسانی حقوق کارکنان کی موت ہوگئی ہے۔

دبئی۔ افغانستان کے جنوبی قندھار شہر میں ایک بم دھماکے میں متحدہ عرب امارات کے پانچ سفارت کار کی موت ہوگئی ہے۔ سرکاری خبررساں ایجنسی وام نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ یہ دھماکہ کل ہوا اور اس میں پانچ سفارتکار کی موت ہوگئی۔ صوبائی گورنر کے دفتر کے احاطے میں دیگر ہلاک ہونے والوں میں نائب گورنر، افغانستان کی وزارت خارجہ کے دو اعلیٰ اہلکار اور دو ارکان پارلیمان بھی شامل ہیں۔ حملے میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اور قندھار کے گورنر زخمی ہوئے تھے۔ اس واقعہ کے بعد امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے تین دنوں کے سوگ کا اعلان کرتے ہوئے قومی پرچم کو آدھا جھکانے کا حکم دیا ہے۔

First published: Jan 11, 2017 02:26 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading