مانچسٹر کے بعد اب ایتھنز میں دھماکہ ، سابق وزیر اعظم زخمی

اس دھماکے میں یونان کے سابق وزیر اعظم ليوكس پاپاڈماس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ ان کی گاڑی کے قریب ہوا ہے

May 25, 2017 11:36 PM IST | Updated on: May 25, 2017 11:36 PM IST
مانچسٹر کے بعد اب ایتھنز میں دھماکہ ، سابق وزیر اعظم زخمی

photo : bbc

لندن کے مانچسٹر میں دھماکے کی گونج ابھی سنائی دے ہی رہی تھی کہ اب ایتھنز میں ایک دھماکہ ہو گیا ہے۔ اس دھماکے میں یونان کے سابق وزیر اعظم ليوكس پاپاڈماس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ ان کی گاڑی کے قریب ہوا ہے۔

اس سے پہلے 23 مئی کو انگلینڈ کے مانچسٹر میں گلوکارہ اريانا کے کنسرٹ میں دھماکہ ہوا تھا۔ اس میں 22 لوگوں کی موت ہو گئی تھی اور ساتھ ہی ساتھ 50 سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے تھے۔

Loading...

Loading...