بغداد میں بم دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک

بغداد۔ عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوبی حصے میں ایک زبردست کار بم دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔

Jan 18, 2017 08:49 AM IST | Updated on: Jan 18, 2017 08:49 AM IST
بغداد میں بم دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک

فائل فوٹو

بغداد۔ عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوبی حصے میں  ایک زبردست کار بم دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس اور طبی ذرائع نے بتایا کہ یہ دھماکے شیعہ اکثریتی ابو دشير علاقے میں ہوا جس میں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

ابھی تک کسی تنظیم نے اس دھماکے کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔

Loading...

Loading...