ہوم » نیوز » عالمی منظر

جدہ میں امریکی قونصل خانہ کے نزدیک دھماکے میں خودکش حملہ آور ہلاک

ریاض۔ سعودی عرب کے جدہ شہر میں آج امریکی قونصل خانہ کے نزدیک ایک دھماکہ میں مشتبہ خودکش حملہ آور ہلاک ہوگیا۔

  • UNI
  • Last Updated: Jul 04, 2016 12:39 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
جدہ میں امریکی قونصل خانہ کے نزدیک دھماکے میں خودکش حملہ آور ہلاک
جدہ: فائل فوٹو

ریاض۔  سعودی عرب کے جدہ شہر میں آج امریکی قونصل خانہ کے نزدیک ایک دھماکہ میں مشتبہ خودکش حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جدہ شہر میں علی الصبح ہوئے اس دھماکے میں دو پولیس جوان بھی زخمی ہوگئے۔ واضح رہے کہ جدہ میں واقع قونصل خانے میں 2004 میں بھی دہشت گردانہ حملے ہوئے تھے ۔


سرکاری ٹی وی کے مطابق ، پیر کے روز ناکام بنائی جانے والی کوشش مملکت میں کئی برسوں بعد غیر ملکیوں کو نشانہ بنانے کی ناکام کوشش تھی۔


First published: Jul 04, 2016 12:33 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading