ہوم » نیوز » عالمی منظر

افغانستان: منی بس میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک، دو دیگر زخمی

کابل۔ افغانستان کی راجدھانی کابل میں آج علی الصبح سرکاری ملازمین کو لے جا رہی ایک منی بس میں دھماکہ ہونے سے کئی افراد ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔

  • UNI
  • Last Updated: Jun 20, 2016 09:31 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
افغانستان: منی بس میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک، دو دیگر زخمی
فوٹو: رائٹرز

کابل۔  افغانستان کی راجدھانی کابل میں آج علی الصبح سرکاری ملازمین کو لے جا رہی ایک منی بس میں دھماکہ ہونے سے کئی افراد ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ اس دھماکہ میں کئی لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور کم از کم دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔


عینی شاہدین کے مطابق زخمیوں کو بس سے باہر نکالا جا رہا تھا۔ پولیس اور ایمرجنسی سروسز موقع پر پہنچ کر بچاؤ مہم میں مصروف ہیں۔


ایک پولیس افسر نےبتایا کہ اس بس سے سرکاری ملازمین کو ان کے دفتر لے جایا جا رہا تھا۔

دھماکہ کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو پائی ہے۔

First published: Jun 20, 2016 09:31 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading