ہوم » نیوز » عالمی منظر

کشتی حادثے میں بیس افریقی تارکین وطن لاپتہ

میڈرڈ۔ بحر اوقیانوس میں ہونے والے کشتی حادثے میں اس پر سوار تقریبا بیس افریقی تارکین وطن لاپتہ ہو گئے۔

  • UNI
  • Last Updated: Nov 19, 2015 12:45 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
کشتی حادثے میں بیس افریقی تارکین وطن لاپتہ
میڈرڈ۔ بحر اوقیانوس میں ہونے والے کشتی حادثے میں اس پر سوار تقریبا بیس افریقی تارکین وطن لاپتہ ہو گئے۔

میڈرڈ۔ بحر اوقیانوس میں ہونے والے کشتی حادثے میں اس پر سوار تقریبا بیس افریقی تارکین وطن لاپتہ ہو گئے۔


اسپین کے سمندری امدادی دستہ نے آج بتایا کہ فیری حادثہ کل مغربی سہارا ساحل کے قریب ہوا۔ کوسٹ گارڈ کے ارکان نے کل 22 افریقی تارکین وطن کو محفوظ نکالا تھا۔ لاپتہ افریقی تارکین وطن کی تلاش اب بھی جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کشتی میں تقریبا چالیس افریقی تارکین وطن سوار تھے جس میں خواتین بھی شامل تھیں۔

First published: Nov 19, 2015 12:45 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading