ہوم » نیوز » عالمی منظر

ترکی کے سمندر میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوبی، 12 ہلاک

انقرہ: ترکی کی سمندری حدود میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجہ میں چار بچوں سمیت12 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 13 کو بچا لیا گیا۔

  • UNI
  • Last Updated: Oct 18, 2015 02:21 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ترکی کے سمندر میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوبی، 12 ہلاک
انقرہ: ترکی کی سمندری حدود میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجہ میں چار بچوں سمیت12 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 13 کو بچا لیا گیا۔

انقرہ: ترکی کی سمندری حدود میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجہ میں چار بچوں سمیت12 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 13 کو بچا لیا گیا۔


ترک نیوز ایجنسی کے مطابق کشتی میں تقریباً 25 افراد سوار تھے جو براستہ سمندر یونان پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے کہ ترکی ہی کی سمندری حدود میں انکی کشتی ڈوب گئی ، جس سے 12 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہو گئے اور دیگر 13 افراد کو بچا لیا گیا۔

First published: Oct 18, 2015 02:21 PM IST