ہوم » نیوز » عالمی منظر

برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے ڈونالڈ ٹرمپ سے ہونے والی بات چیت کو لے کر پرامید

برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے نے کہا میں ڈونالڈ ٹرمپ سے ہونے والی بات چیت کو لے کر پرامید ہوں

  • UNI
  • Last Updated: Jul 11, 2018 01:49 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
برطانوی وزیر اعظم  تھریسا مئے ڈونالڈ ٹرمپ سے ہونے والی بات چیت کو لے کر پرامید
برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریسا مئے: فائل فوٹو۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’برطانیہ میں کھلبلی مچنے اور وزیر اعظم تھریسا مئے کے سیاسی ناقدین اور سابق وزیر خارجہ بورس جانسن کو دوست قرار دینے سے متعلق بیان کو لے کرتھریسا مئے کا کہنا ہے کہ وہ اس ہفتے کے آخر میں ان کے ساتھ ہونے والی بات چیت کو لے کر کافی پرامید ہیں۔


تھریسا مئے نے کہا کہ "میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ ہونے والی بات چیت کو لے کر  بہت پرامید ہوں اور اس دوران متعدد ایشوز پر چرچا کی جانی ہے جن میں سیکورٹی اور باہمی سکیورٹی،تجارت اور دیگر معاملات پر بات چیت ہو گی۔ تجارتی ٹیکس کے معاملہ پر امریکہ اور یوروپی یونین کے درمیان كئی مسئلے ہیں اور ان پربھی مثبت طور پر بات چیت کی جائے گی کہ کس طرح خصوصی تعلقات کے دائرے میں رہ کر آگے بھی کام کیا جائے‘‘۔

First published: Jul 11, 2018 01:48 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading