کھلے عام جنگل میں شخص کر رہا تھا ایسا کام، بیوی نے بنا لیا ویڈیو اور پھر ہوا ایسا کہ اڑ گئے ہوش
اکثر لوگ پارک میں گھومتے وقت جنگلی جانوروں (Wild Animals) کو پیار کرنے لگتے ہیں۔ ایسے میں کئی مرتبہ جنگلی جانور ان کی جان کے دشمن بن جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا (Social Media) پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جسے دیکھنے کے بعد سبھی کے ہوش اڑ گئے۔
- news18 Urdu
- Last Updated: Jan 12, 2021 10:33 AM IST

ویڈیو وائرل
اکثر لوگ پارک میں گھومتے وقت جنگلی جانوروں (Wild Animals) کو پیار کرنے لگتے ہیں۔ ایسے میں کئی مرتبہ جنگلی جانور ان کی جان کے دشمن بن جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا (Social Media) پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جسے دیکھنے کے بعد سبھی کے ہوش اڑ گئے۔ دراصل ایک ویڈیو جس میں ایک شخص شی کے ساتھ شیر کے ساتھ مستی کرتا نظر آرہا ہے۔ تھوڑی دوری پر شیرنی ٹہل رہی ہے۔لک یہ شخص اس بات سے بالکل بے خبر ہے کہ شیرنی اس پر حملہ بھی کر سکتی ہے۔ اس کیلئے مصیبت پیدا کر سکری ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جال کے دوسری طرف ایک شیر کھڑا ہوا ہے، ایک شخص جال میں ہاتھ ڈال کر شیر کے سر پر پیار سے یاتھ پھیر رہا ہے۔ شیر بھی اپنی مستی میں ہے وہ بھی اس سے کچھ نہیں کہہ رہا ہے تبھی ایسا ہوتا ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ جاتا ہے۔
دراصک شیر کے پیچھے ٹہل رہی شیرنی اچانک سے وہاں آجاتی ہے وہ شخص جیسے شیر کے ساتھ کر رہا تھا ویسے ہی شیرنی کے اوپر بھی ہاتھ پھیرنے کی کوشش کرتا ہے لکین شیرنی کو اس کا چھونا اچھا نہیں لگا اور وہ شخص کے ہاتھ کو اپنے جبڑوں میں جکڑ لیتی ہے۔ شخص یہ دیکھ کر گھبرا جاتا ہے۔ اس واقعے کو اس شخص کی بیوی نے اپنے موبائل میں قید کر لیا۔
They never learn pic.twitter.com/KDtWPRYrCr
— African (@ali_naka) April 10, 2019