ہوم » نیوز » عالمی منظر

کناڈا : طیارہ حادثہ میں تین افرادکی موت

کناڈا کے گیبريلا جزیرہ پر ایک چھوٹا طیارہ کے گر کر تباہ ہونے سے تین افراد کی موت ہو گئی۔

  • UNI
  • Last Updated: Dec 12, 2019 03:49 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
کناڈا : طیارہ حادثہ میں تین افرادکی موت
علامتی تصویر

کناڈا  کے گیبريلا جزیرہ پر ایک چھوٹا طیارہ کے گر کر تباہ ہونے سے تین افراد کی موت ہو گئی۔ مقامی میڈیا نے بدھ کو بتایا کہ دو انجن والے پائپر اسٹار ہوائی جہاز امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے فریسنو بشپ ایئرپورٹ سے کینیڈا کے برٹش کولمبیا صوبہ کے نانامو ایئرپورٹ کی جانب پرواز کرتے وقت گر کر تباہ ہوگیا، جس سے تین افراد کی موت ہو گئی۔

كورونرز سروس کے ترجمان اینڈی واٹسن نے کہا’’حادثے میں مارے گئے لوگوں کی تعداد اور ان کی شناخت اور ان کے خاندان کو مطلع کرنے میں وقت لگ سکتا

First published: Dec 12, 2019 03:48 PM IST