உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    چین میں انسداد دہشت گردی قانون منظور

    بیجنگ ۔ چین نے متنازعہ انسداد دہشت گردی قانون پاس کردیا ہے، جس میں خفیہ اطلاعات کے انکشاف کے لئے ٹکنالوجی کی فرموں کی مدد لینے کا التزام ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      بیجنگ ۔ چین نے متنازعہ انسداد دہشت گردی قانون پاس کردیا ہے، جس میں خفیہ اطلاعات کے انکشاف کے لئے ٹکنالوجی کی فرموں کی مدد لینے کا التزام ہے۔ نئے قانون میں دہشت گردوں کا سامنا کرنے کے مقصد سے اپنی فوج کو ملک سے باہر بھیجنے کا معاملہ شامل نہیں کیا گیا ہے۔

      چینی حکام نے کل بتایا کہ ان کے ملک کو خاص طور پر ژنجیانگ صوبے میں دہشت گردوں اور علیحدگی پسندوں سے خطرہ ہے ۔ یہاں گذشتہ چند برسوں کے تشدد میں سیکڑوں افراد کی موت ہوچکی ہے۔ چین کے انسداد دہشت گردی قانون کے سلسلے میں مغربی ملکوں نے خاص طور پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ سائبر جاسوسی کے سلسلے میں یہ تشویش تھی۔

      امریکی صدر بارک اوبامہ نے کہا تھا کہ انہوں نے اپنی تشویش سے صدر ژی جنپنگ کو واقف کرادیا ہے۔

      First published: