ہوم » نیوز » عالمی منظر

شی جن پنگ کی دوسری مدت کا آغاز، چین کی کابینہ میں تبدیلی

چین میں صدر شی جن پنگ کی پانچ سالہ دوسری مدت کے آغاز کے ساتھ ہی کابینہ سمیت ٹاپ سفارتی عہدوں میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔ ان بڑی تبدیلیوں کے درمیان وزیر خارجہ وانگ یئی کو وزارت خارجہ کی اضافی ترقی دیکر اسٹیٹ کونسلر کی ذمہ داری بھی دی گئی ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Mar 19, 2018 11:31 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
شی جن پنگ کی دوسری مدت کا آغاز، چین کی کابینہ میں تبدیلی
چین میں صدر شی جن پنگ کی پانچ سالہ دوسری مدت کے آغاز کے ساتھ ہی کابینہ سمیت ٹاپ سفارتی عہدوں میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔

بیجنگ۔ چین میں صدر شی جن پنگ کی پانچ سالہ دوسری مدت کے آغاز کے ساتھ ہی کابینہ سمیت ٹاپ سفارتی عہدوں میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔ ان بڑی تبدیلیوں کے درمیان وزیر خارجہ وانگ یئی کو وزارت خارجہ کی اضافی ترقی دیکر اسٹیٹ کونسلر کی ذمہ داری بھی دی گئی ہے۔


چین کے مفادات کی بین الاقوامی سطح پر مضبوطی کے ساتھ دفاع کرنے والے مسٹر وانگ یئی کے پاس اب چین کے دو سب سے ٹاپ سفارتی عہدے ہیں۔


اس سے قبل ذرائع نے رائٹر کو بتایا تھا کہ مسٹر وانگ یئی وزیر خارجہ کے علاوہ غیر ملکی معاملات کے اسٹیٹ کونسلر کا عہدہ بھی سنبھالیں گے۔اپنی متاثر کن شخصیت اور بین الاقوامی سطح پر چین کے قومی مفادات کو مضبوطی کے ساتھ رکھنے والے مسٹر وانگ یئی چین کی سرکاری میڈیا میں ’سلور فاکس‘ نام سے مشہور ہیں۔

First published: Mar 19, 2018 11:28 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading