Chinese Apps: ہندوستان کی جانب سےچینی ایپس پرپابندی، چین نےکیاشدیدتحفظات کااظہار
چینی وزارت تجارت کے ترجمان گاؤ فینگ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہمیں امید ہے کہ ہندوستان دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعاون کی مضبوط ترقی کی رفتار کو برقرار رکھنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے گا۔
چینی وزارت تجارت کے ترجمان گاؤ فینگ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہمیں امید ہے کہ ہندوستان دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعاون کی مضبوط ترقی کی رفتار کو برقرار رکھنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے گا۔
چین نے جمعرات کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر ہندوستان کی طرف سے چینی ایپس پر پابندی کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ اسے امید ہے کہ ہندوستان تمام غیر ملکی سرمایہ کاروں بشمول چینی فرموں کے ساتھ شفاف، منصفانہ اور غیر امتیازی سلوک کرے گا۔
چینی وزارت تجارت کے ترجمان گاؤ فینگ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہمیں امید ہے کہ ہندوستان دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعاون کی مضبوط ترقی کی رفتار کو برقرار رکھنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے گا۔
حکومتی ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ ہندوستان نے 54 موبائل ایپس تک رسائی کو روک دیا ہے، جن میں بنیادی طور پر چینی ہیں۔
Published by:Mohammad Rahman Pasha
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔