ہوم » نیوز » عالمی منظر

لیبیا میں اسمگلروں کے درمیان تصادم میں متعدد افراد ہلاک

طرابلس۔ مغربی لیبیا کے صبراتہ میں تارکین وطن کی اسمگلنگ کرنے والوں کے درمیان حال ہی میں ہوئے تصادم میں کم از کم پانچ شہری ہلاک اور دیگر 12زخمی ہوگئے۔

  • UNI
  • Last Updated: Oct 03, 2017 01:39 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
لیبیا میں اسمگلروں کے درمیان تصادم میں متعدد افراد ہلاک
طرابلس۔ مغربی لیبیا کے صبراتہ میں تارکین وطن کی اسمگلنگ کرنے والوں کے درمیان حال ہی میں ہوئے تصادم میں کم از کم پانچ شہری ہلاک اور دیگر 12زخمی ہوگئے۔

طرابلس۔ مغربی لیبیا کے صبراتہ میں تارکین وطن کی اسمگلنگ کرنے والوں کے درمیان حال ہی میں ہوئے تصادم میں کم از کم پانچ شہری ہلاک اور دیگر 12زخمی ہوگئے ۔ اقوام متحدہ نے پیر کے روزیہ اطلاع دی ۔


اقوام متحدہ کے لیبیا مشن نے ایک بیان میں کہا کہ صبراتہ یونیورسٹی اسپتال میں دوبار فائرنگ ہوئی جس کی وجہ سے ایمرجنسی اور سرجری کے شعبے تباہ ہوگئے ۔ داعش کے خلاف لڑائی کے لئے پچھلے سال دباشی برگیڈ کا قیام عمل میں آیاتھا۔ یہ گروپ پہلے اسمگلنگ کے لئے جانا جاتا تھا۔

First published: Oct 03, 2017 01:39 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading