ہوم » نیوز » عالمی منظر

کتے۔بلیوں کے ساتھ اس جوڑے نے کی انتہائی گھنونی حرکت، پولیس نے کیا گرفتار

ویتنام میں ایک جوڑے کادرجنوں کتوں اور بلیوں(Dogs And Cats) کے ساتھ انتہائی گھنونی حرکت کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتادیں کہ کہ کتے اور بلیوں کو زہر دینے کے الزام میں اس جوڑے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • Share this:
کتے۔بلیوں کے ساتھ اس جوڑے نے کی انتہائی گھنونی حرکت، پولیس نے کیا گرفتار
ویتنام میں ایک جوڑے کادرجنوں کتوں اور بلیوں(Dogs And Cats) کے ساتھ انتہائی گھنونی حرکت کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔

ویتنام میں ایک جوڑے کادرجنوں کتوں اور بلیوں(Dogs And Cats) کے ساتھ انتہائی گھنونی حرکت کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتادیں کہ کہ کتے اور بلیوں کو زہر دینے کے الزام میں اس جوڑے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اتوار کو ہنوئی سے تقریبا 200  کلو میٹر جنوبی میں شمال تھانہ ہوا صوبہ کے مقامی کو ان کے پالتو جانوروں کی لاش گلیوں میں بکھری ملیں۔ مقامی لوگوں نے اس بارے میں پولیس کو اطلا دی۔ پولیسن نے بعد میں ایک آدمی اور ایک خاتون کو مردہ کتوں اور بلیوں کو بیگ میں جمع کعتے وئے رنگے ہاتھوں پکڑا۔ سرکاری میڈیا نے پیر 15 جون کو ایک بیان میں بتایا کہ مقامی افسر ان جاور چوروں پر شکنجہ کس رہے ہیں جو ان جانوروں کے مانس کو کھاد دکانوں اور بازاروں میں بیچتے ہیں۔ کتے اور بلیوں کا مانس روایتی طور سے چاول کی شراب یا بیئر کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔


ملک کے کچھ حصوں میں کتے کے مانس کو بہت ذائقہ دار ماناجاتا ہے۔ حالانکہ بلی کا مانس کم مقبول ہے۔  کئی کنبوں کے ذریعے جانوروں کو بہت پیار سے پال۔پوس کر بڑا کیا جاتا ہے یہاں تک کہ انہیں فیملی ممبر مانا جاتا ہے۔


ایک دیگر سرکاری نیوز سائٹ نے اس موضوع پر بتایا کہ پولیس نے اس جوڑے کے گھر پر 30  جانوروں کو ضبط کیا اور ساتھ ہی سائینائڈ اور جانوروں کو مارنے والے ہتھیار بھی برآمد کئے۔ اس جوڑے نے مبینہ طور پر کئی برادری کے کتے اور بلیوں کو پکڑنے بات قبول کی۔ ان کا ارادہ انہیں مارکر ان کا مانس دوسرے صوبے میں بیچنے کا تھا۔ پولیس نے فورا اے ایف پی  (AFP) کو رپورٹ کی تصدیق نہیں کی۔


2018 میں ، ہنوئی کے افسران نے مقامیوں پر زور دیا کہ وہ کتے کا گوشت نہ کھائیں۔ حکومت نے اس کی دلیل دی کہ کتے کے گوشت کی یہ مشہور ڈش شہر کی شبیہہ کو داغدار کررہی ہے اور اس سے ریبیز پھیلنے کا خطرہ ہے۔
First published: Jun 17, 2020 11:03 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading