ہوم » نیوز » عالمی منظر

بنگلہ دیش کے تیز گیند باز شہادت حسین کو 14 سال جیل کی سزا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شہادت حسین کو کم سن ملازمہ پر تشدد کیس میں 14 سال جیل کی سزا سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے معروف تیز گیند باز شہادت حسین کو عدالت کی جانب سے ملازمہ پر تشدد کا الزام ثابت ہونے پر 14 برس جیل کی سزا سنا دی گئی ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Jan 01, 2016 07:48 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
بنگلہ دیش کے تیز گیند باز شہادت حسین کو 14 سال جیل کی سزا
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شہادت حسین کو کم سن ملازمہ پر تشدد کیس میں 14 سال جیل کی سزا سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے معروف تیز گیند باز شہادت حسین کو عدالت کی جانب سے ملازمہ پر تشدد کا الزام ثابت ہونے پر 14 برس جیل کی سزا سنا دی گئی ہے۔

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شہادت حسین کو کم سن ملازمہ پر تشدد کیس میں 14 سال جیل کی سزا سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے معروف تیز گیند باز شہادت حسین کو عدالت کی جانب سے ملازمہ پر تشدد کا الزام ثابت ہونے پر 14 برس جیل کی سزا سنا دی گئی ہے۔


شہادت حسین اور ان کی اہلیہ پر کم سن ملازمہ پر بدترین تشدد کا الزام تھا۔ الزام ثابت ہو جانے پر شہادت حسین کو عدالت نے 14 برس قید کی سزا سنائی ہے۔ بنگلہ دیش کے لیے 38 ٹیسٹ میچ کھیل چکے شہادت حسین اور ان کی بیوی نریتو شہادت پر منگل کے روز باضابطہ طور پر حملہ اور تشدد کرنے پر فرد جرم عائد کی گئی تھی ۔


تاہم 29 سالہ کرکٹر اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات مسترد کرچکے ہیں۔ انہیں 13 ستمبر کو تمام طرح کی کرکٹ کھیلنے سے معطل کردیا گیا تھا۔گیارہ سالہ بچی کی جانب سے شکایت درج کروائے جانے کے بعد پولیس نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا تاہم وہ فرار ہوچکے تھے۔

First published: Jan 01, 2016 07:47 PM IST