உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بے رحم  ماں نے اپنی ہی بچی کو بھالو کے آگے پھینکا، پھر جو ہوا آپ سوچ بھی نہیں سکتے، سی سی ٹی کیمرے میں قید ہوا خوفناک منظر

    mother drops her baby into bear den: اس دل دہلا دینے والے واقعے کو دیکھ کر دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ حیرت کی بات ہے کہ ماں اس پورے واقعے کو کھڑے ہوئے دیکھتی رہتی ہے۔  چڑیا گھر کے ترجمان نے بتایا کہ خاتون نے اپنی بچی کو سب کے سامنے بھالو کی ماند میں پھینک دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہ سوچ کر بھی ڈر جاتے ہیں کہ اگر بھالو بچی کو اپنا شکار بنا لیتا تو کیا ہوتا۔ حالانکہ یہ غنیت یہ تھی کہ زوزو بچی کو سونگھنے کے بعد بھالو اس کی ماں کی طرف دیکھتا رہا۔

    • Share this:
      ایک ماں کے لیے اس کے بچے (baby) سے زیادہ کوئی چیز اہم نہیں ہوتی ہے۔ بچوں کی پریشانیوں کے سامنے ماں اپنی جان کی قربانی (sacrifice) دینے سے بھی ذرا نہیں ہچکچاتی لیکن کیا کوئی ماں اپنے بچے کو خود موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے؟ ایسا ہی ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ دراصل ایک ماں نے اپنی تین سالہ معصوم بیٹی کو خطرناک بھالو (brown bear ) کے سامنے اس کی ماند میں مرنے کے لیے پھینک دیا۔ یہ حیران کن واقعہ دیکھ کر وہاں موجود دیگر افراد کی آنکھوں میں آنسو آگئے لیکن بچی ی ماں کا دل ذرا بھی نہیں پسیجا۔ خوش قسمتی سے وہاں موجود عملے نے بچی کو بھالو کی ماند سے بچا لیا۔ ماں کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ سارا معاملہ ازبکستان (Uzbekistan) کے دارالحکومت (Tashkent) کا ہے۔

      ماں گرفتار
      ماں نے اپنی تین سالہ بیٹی کو تاش کینٹ کے چڑیا گھر (Zoo) میں بھالو کے باڑے میں پھینک دیا۔ یہ خوفناک منظر سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے جس میں ماں اپنی بیٹی کو بھالو کے باڑے کے سامنے ریلنگ پر پکڑے بیٹھی ہے۔ پھر اچانک وہ بچی کو بھالو کی ماند میں گرا دیتی ہے۔ اس میں زوزو (Zuzu) نام کا بھالو بچی کو سونگھتا ہے لیکن فوراً وہاں موجود چڑیا گھر کا عملہ حرکت میں آگیا۔ تقریباً چھ اسٹاف کے لوگ ماند کے اندر گھستے ہیں اور بھالو کو بھگا کر بچی کو گود میں اٹھا لیتے ہیں۔

      اس دل دہلا دینے والے واقعے کو دیکھ کر دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ حیرت کی بات ہے کہ ماں اس پورے واقعے کو کھڑے ہوئے دیکھتی رہتی ہے۔ بعد میں اسے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا جاتا ہے۔ لڑکی کو اسپتال لے جایا جاتا ہے۔ ماند کے اوپر سے گرنے سے بچی کے سر پر چوٹ آئی ہے۔ وہ اسپتال میں زیر علاج ہے۔

      والدہ کی منشا کیا تھی؟
      چڑیا گھر کے ترجمان نے بتایا کہ خاتون نے اپنی بچی کو سب کے سامنے بھالو کی ماند میں پھینک دیا۔ حالانکہ ابھی تک خاتون کی اس کے پیچھے کی منشا کیا تھی اس بارے میں ابھی کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔ حالانکہ  بچی کو پھینکتے وقت وہاں موجود وزٹر اور اسٹاف نے اسے ایسا نہ کرنے کی تنبیہ بھی کی لیکن اتنے میں اس نے بچی کو پھینک دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہ سوچ کر بھی ڈر جاتے ہیں کہ اگر بھالو بچی کو اپنا شکار بنا لیتا تو کیا ہوتا۔ حالانکہ یہ غنیت یہ تھی کہ زوزو بچی کو سونگھنے کے بعد بھالو اس کی ماں کی طرف دیکھتا رہا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: