ہوم » نیوز » عالمی منظر

روز یہ کرتا تھا شوہر، پریشان بیوی نےکر ڈالا کچھ ایسا کہ اڑ جائیں گے ہوش: جانیں پورا معاملہ

ویرونیکا نے شروعات میں اس پورے معاملے کو ایک حدثہ کی شکل دینے کی کوشش کی تھی۔ حالانکہ کارلوس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سے پولیس کو شک ہوا اوع پھر ویرونکیکا نے اپنا گناہ قیبول کرلیا۔ ویرونیکا نے پولیس کو بتایا کہ کارلوس شرابی تھا اور ان دونوں کے درمیان اس بات کو لیکر کئی مرتبہ لڑائی۔جھگڑا ہو چکا تھا۔

  • Share this:

امریکہ یوایس اے کے یوٹاہ صوبہ میں خاتون نے اپنے شوہر کو صرف اس لئے پیٹ۔پیٹ کر مار ڈالا کیونکہ وہ روز شراب پیتا تھا۔ خاتون اور اس کے شوہر کے درمیان شراب پینے کو لیکر پہلے ہی جھگڑے یوتے رہتے تھے لیکن گزشتہ 11 مارچ کو بیوی نے شوہر کا قتل کردیا۔

ڈیلی میل کی ایک خبر کے مطابق پولیس کو صبوت ملے ہیں کہ 30 سالہ ویرونیکا وزکارا نےاپنے شوہر کارلوس وزکارا کی ایک نیل گن (کیل ٹھوکنے والی مشین) سے پیٹ،پیٹ کر قتل کردیا ہے۔

ویرونیکا نے شروعات میں اس پورے معاملے کو ایک حدثہ کی شکل دینے کی کوشش کی تھی۔ حالانکہ کارلوس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سے پولیس کو شک ہوا اوع پھر ویرونکیکا نے اپنا گناہ قیبول کرلیا۔ ویرونیکا نے پولیس کو بتایا کہ کارلوس شرابی تھا اور ان دونوں کے درمیان اس بات کو لیکر کئی مرتبہ لڑائی۔جھگڑا ہو چکا تھا۔

تفتیش میں سامنے آیا ہے کہ کارلوس شراب پینے سے بیمار بھی پڑ چکا تھا اور الکوحل ابیوز کے جرم میں 4ماہ جیل میں بھی کاٹ چکا تھا۔ حالانکہ کارلوس کی بہن نے پولیس کو بتایا کہ وہ شراب ضرور پیتا تھا لیکن وہ ایک اچھا آدمی تھا۔

دراصل ویرونیکا نے پہلے پولیس کو بتایا تھا کہ کارلوس کی موت ایک حادثے میں ہوئی ہے۔ کارلوس نشے میں گھر آیا اور اسے پیٹ رہا تھا اسی درمیان بچاؤ میں اسے چوٹ لگ گئی اس کی موت ہوگئی۔ حالانکہ تفتیش میں الٹی کہانی سامنے آئی ہے۔ جب پولیس نے ان لوگوں سے پوچھ گچھ کی جو کارلوس کو جانتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ وہ شرابی ہے لیکن مار پیٹنے والا شخص نہیں تھا۔

First published: Mar 22, 2020 04:13 PM IST