ہوم » نیوز » عالمی منظر

ڈونالڈ ٹرمپ اور شاہ سلمان کی ٹیلی فون پر گفتگو ، اگلے سال کے اوائل میں امریکہ کا دورہ کریں گے سعودی شاہ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج سعودی شاہ سلمان سے فون پر بات کی اور مغربی ایشیا میں سکیورٹی سمیت کئی اہم موضوعات پر گفتگو کی۔

  • UNI
  • Last Updated: Sep 07, 2017 10:07 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ڈونالڈ ٹرمپ اور شاہ سلمان کی ٹیلی فون پر گفتگو ، اگلے سال کے اوائل میں امریکہ کا دورہ کریں گے سعودی شاہ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج سعودی شاہ سلمان سے فون پر بات کی اور مغربی ایشیا میں سکیورٹی سمیت کئی اہم موضوعات پر گفتگو کی۔

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج سعودی شاہ سلمان سے فون پر بات کی اور مغربی ایشیا میں سکیورٹی سمیت کئی اہم موضوعات پر گفتگو کی۔ وہائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق دونوں لیڈروں نے اتفاق کیا کہ شاہ سلمان آئندہ سال کے اوائل میں امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ بات چیت میں مشرق وسطی میں سلامتی اور خوشحالی سمیت مشترکہ مفادات کی ترجیحات کو بڑھانے کے لئے دونوں رہنماؤں نے ایک ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

First published: Sep 07, 2017 10:07 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading