اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا : ہیوسٹن میں اپنے دوست کے ساتھ رہوں گا ، وزیر اعظم مودی نے دیا یہ جواب

    ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا : ہیوسٹن میں اپنے دوست کے ساتھ رہوں گا ، وزیر اعظم مودی نے دیا یہ جواب

    ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا : ہیوسٹن میں اپنے دوست کے ساتھ رہوں گا ، وزیر اعظم مودی نے دیا یہ جواب

    وزیر اعظم نریندرمودی کے ساتھ ٹیکساس میں ’ہاؤڈی مودی‘ شو میں شرکت کے لیے امریکی صدر ڈونالڈٹرمپ بھی بہت پرجوش ہیں۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      وزیر اعظم نریندرمودی کے ساتھ ٹیکساس میں ’ہاؤڈی مودی‘ شو میں شرکت کے لیے امریکی صدر ڈونالڈٹرمپ بھی بہت پرجوش ہیں۔ انہوں نے اسے ’بے حد اہم دن‘قرار دیا۔  انہوں نے ٹویٹ کیا،’ہیوسٹن میں اپنے دوست کے ساتھ رہوں گا۔ یہ ٹیکساس کے لیے بے حد اہم دن ہوگا‘۔

      اس ٹویٹ کو پی ایم او (پرائم منسٹر آفس) نے فوراً ری ٹویٹ کرکے مسٹر ٹرمپ کی خیر سگالی کا گرمجوشی سے خیر مقدم کیا ، جبکہ مسٹر مودی نےجواب دیا ’بے شک یہ بے حد اہم دن ہوگا۔ آپ سے بہت جلد ملنے کو بے تاب ہوں‘۔

      دوبارہ وزیراعظم بننے کے بعد مسٹر مودی کا یہ پہلا امریکی دورہ ہے۔ ریلی سے پہلے مسٹر ٹرمپ اور بعد ازاں مسٹر مودی خطاب کریں گے۔
      First published: