உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا- ایران امریکہ پر حملے کا بنا سکتا ہے منصوبہ

    ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا- ایران امریکہ پر حملے کا بناسکتا ہے منصوبہ۔ فائل فوٹو

    ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا- ایران امریکہ پر حملے کا بناسکتا ہے منصوبہ۔ فائل فوٹو

    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ایران امریکی ڈرون حملے میں اپنی فوج کے میجر جنرل قاسم سلیمانی کی موت کا بدلہ لینے کے لئے امریکہ میں قتل یا دیگر حملوں کا منصوبہ بناسکتا ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ایران امریکی ڈرون حملے میں اپنی فوج کے میجر جنرل قاسم سلیمانی کی موت کا بدلہ لینے کے لئے امریکہ میں قتل یا دیگر حملوں کا منصوبہ بناسکتا ہے اور ایران کو وارننگ دی ہے کہ اگر وہ اس طرح کے حملے کو انجام دیتا ہے تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنے پڑے گا۔”

      امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ایران امریکی ڈرون حملے میں اپنی فوج کے میجر جنرل قاسم سلیمانی کی موت کا بدلہ لینے کے لئے امریکہ میں قتل یا دیگر حملوں کا منصوبہ بناسکتا ہے۔
      امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ایران امریکی ڈرون حملے میں اپنی فوج کے میجر جنرل قاسم سلیمانی کی موت کا بدلہ لینے کے لئے امریکہ میں قتل یا دیگر حملوں کا منصوبہ بناسکتا ہے۔


      میجر جنرل قاسم سلیمانی ایران کے ایلیٹ قدس فورس کے کمانڈر تھے اور امریکہ مغربی ایشیائی علاقے میں امریکی فوجیوں کے خلاف حملوں کا منصوبہ بنانے اور انجام دینے کے لئے انہیں قصوروار قرار دیتا رہا ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے منگل کو ٹوئٹ کرکے کہا کہ ’’میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران دہشت گرد لیڈر سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے امریکہ میں قتل یا دیگر حملوں کا منصوبہ بناسکتا ہے۔‘‘
      مسٹر ٹرمپ نے وعدہ کیا ہے کہ اگر امریکہ پر حملے کے لئے ایران ذمہ دار پایا گیا تو اس کے خلاف جوابی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ’’ایران کو امریکہ پر کئے گئے کسی بھی حملے کا 1000 گنا سنگین نتیجہ بھگتنا پڑے گا۔‘‘
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: